نوک نکی سے درست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نوک پلک سے درست، ہر طرح سے ٹھیک یا تیار، (مجازاً) سجا بنا، آراستہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نوک پلک سے درست، ہر طرح سے ٹھیک یا تیار، (مجازاً) سجا بنا، آراستہ۔